Salahuddin Ayyubi (tareekhi book) By Herald Liem
complete in pdf
Download free Urdu Novel and books in pdf format. Also we have a good
collection of Urdu Afsanay, SafarNamay, Urdu Digests, Urdu Magazines,
Urdu Novels, jasoosi, social, fiction, action, adventure and many more.
محترم ایڈمن،
ReplyDeleteاس کتاب میں مصنف نے ایک اسلامی ہیرو کی شخصیت مسخ کرنے کی کوشش کی ہے۔ میں نے صلاح الدین ایوبی کے بارے میں تقریبا تمام دستیاب مواد کا مطالحہ کیا ہوا ہے۔ لیکن یہاں مصنف نے حد کی ہویئ ہے۔
مثلا اس نے لکھا ہے کہ صلاح الدیں کو عمدہ شراب پسند تھی۔ مصنف نے اپنی روایتی عیسائیت سے کام لیتے ہوئے بہت غلط مواد شامل کیا ہے۔ براہ مہربانی اس کتاب کو ہٹا دیں۔
جناب منیر صاحب
ReplyDeleteمجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے صلاح الدین ایوبی کی تمام کتب کا مطالع کیا ہے۔ میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور مجھے اس کتاب کو اپنے بلاگ سے ہٹانے پر کوئی اعتراض بھی نہیں ہے مگر کتاب کو بلاگ سے ہٹا دینے سے ھم کتاب کے وجود کو ختم نہیں کر سکتے۔ مگر معلومات جو آپ نے اپنے کمنٹ میں لکھی ہیںبہت مفید ہیں اور اگر یہ معلومات اسی طرح یہاں موجود ہوں تو جو کوئی بھی اس کتاب کو پڑھنے کے لیے یہاں آئے گا وہ آپ کا کمنٹ بھی ضرور پڑھے گا اور میرے اپنے خیال میں یہ زیادہ مناسب ہے کتاب کو بلاگ سے ہٹانے سے
شکریہ ۔